Skip to main content

Posts

Showing posts from May 10, 2016

Purpose OF Azadari- Moharram 2021

 

ظلم سے کوئی حکومت نہیں چلتی – مولانا سید نوراللہ عابدی

ضرورت، مشروعیت و مقبولیت قدرت و حکومت (اجمالی نظر) ضرورت حکومت: چونکہ انسان سماجی زندگی بسر کرتا ہے اور مختار ہونے سبب سماج کو درہم و برہم کرنے والا عنصر قرار پا سکتا ہے لہذا انسانی سماج کو محفوظ رکھنے کیلئے حکومت کا ہونا ضرور ی ہے چنانچہ امیر امومنین ع فرماتے ہیں (لابد من حکومه بره او فاجره) اگر چہ ظالم حکومتوں کے زوال کی بھی بشارت دی گئی ہے اور یہ سنت الہی ہے کہ قدرت عارضی چیز و بدلتی رہتی ہے چونکہ قدرت مطلق فقط اس کی ذات سے مخصوص ہے، مومنین کو صبر اور ساتھ ہی استقامت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ✳حکومت فقط خدا کا حق ہے کسی کو کسی پر حکومت کا حق نہیں چونکہ سب انسان ایک ہی جنس سے تعلق رکھتے ہیں لہذا کسی کو کسی پر فوقیت نہیں و لا حکم الا لله، پس یا خدا خود حکومت کرے یا اسکی طرف سے نمایندہ ہو یا نمایندہ نے کسی کی معرفی کی ہو کہ یہ منصب بھی خدا کی ہی طرف سے ہے، (اور ولایت فقیہ کا مسئلہ بھی یہیں سے حل ہوتا ہے) یونان قدیم اور عقلائے عالم کے نزدیک صالحان کا حق ہے یعنی جو انسانوں میں سب سے اعلی، اشرف و صاحب فضیلت ہو، ایسی حکومت کو عدم مقبولیت کی صورت میں بھی خدا کی طرف سے مشروعیت حا